Blog
Books
Search Hadith

موت کی تمنا کرنے اور اسے یاد رکھنے کا بیان

وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1610
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۹۸۲ وقال : حسن) و النسائی (۴ / ۵ ۔ ۶ ح ۱۸۲۹ ۔ ۱۸۳۰) و ابن ماجہ (۱۴۵۲) [و صححہ ابن حبان (الاحسان : ۳۰۰۰) و الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۳۶۱) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available