Blog
Books
Search Hadith

موت کی تمنا کرنے اور اسے یاد رکھنے کا بیان

عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمَنَّوُا الْمَوْتَ فَإِنَّ هَوْلَ الْمُطَّلَعِ شَدِيدٌ وَإِنَّ مِنَ السَّعَادَةِ أَنْ يَطُولَ عُمْرُ الْعَبْدِ وَيَرْزُقَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْإِنَابَة» . رَوَاهُ أَحْمد

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ موت کی تمنا نہ کرو ، کیونکہ مرنے کے بعد کے سماں کی ہولناکی بہت سخت ہے ، اور یہ سعادت کی بات ہے کہ بندے کی عمر دراز ہو جائے اور اللہ عزوجل اسے اپنی طرف رجوع کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔‘‘ سندہ حسن ، رواہ احمد ۔
Haidth Number: 1613
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ حسن ، رواہ احمد (۳ / ۳۳۲ ح ۱۴۶۱۸۰) * و حسنہ الھیشمی فی مجمع الزوائد (۱۰ / ۲۰۳) و المنذری فی الترغیب و الترھیب و للحدیث شواھد معنویۃ ۔

Wazahat

Not Available