Blog
Books
Search Hadith

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ آخِرُ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کا آخری کلام ’’ لا الہ الا اللہ ‘‘ ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 1621
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۳۱۱۶) [و صححہ الحاکم (۱ / ۳۵۱ ، ۵۰۰) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available