Blog
Books
Search Hadith

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

وَعَن عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ وفات پا گئے تو ابوبکر ؓ نے ان کا بوسہ لیا ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1624
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (لم اجدہ مسنداً بل ذکرہ : ۹۸۹ معلقاً و رواہ فی شمائل : ۳۹۱ و سندہ صحیح) و ابن ماجہ (۱۴۵۶) [و البخاری فی صححہ : ۵۷۰۹ ۔ ۵۷۱۱] ۔

Wazahat

Not Available