Blog
Books
Search Hadith

نزع کے عالم میں مبتلا شخص کے پاس کیا کہنا چاہیے

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَام. رَوَاهُ ابْن مَاجَه

محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں ، جب جابر بن عبداللہ ؓ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا : رسول اللہ ﷺ کو سلام کہنا ۔ صحیح ، رواہ ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1633
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح : رواہ ابن ماجہ (۱۴۵۰) [و احمد (۳ / ۶۹ ح ۱۱۶۸۲ ، ۴ / ۳۹۱ ح ۱۹۷۱۱) و صححہ البوصیری] ۔

Wazahat

Not Available