Blog
Books
Search Hadith

میت کو غسل اور کفن دینے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ يَمَانِيَّةٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ مِنْ كُرْسُفٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَة

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کو یمن کے تین سفید سوتی کپڑوں میں کفن دیا گیا ، جن میں قمیض تھی نہ عمامہ ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1635
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۲۶۴) و مسلم (۴۵ / ۹۴۱) ۔ 2179

Wazahat

Not Available