Blog
Books
Search Hadith

جنازے کے ساتھ جانے اور نماز جنازہ پڑھنے کا بیان

وَقَدْ رَوَى فِي «شَرْحِ السُّنَّةِ» : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَمَلَ جَنَازَةَ سَعْدِ ابْن معَاذ بَين العمودين

شرح السنہ میں مروی ہے کہ نبی ﷺ نے سعد بن معاذ ؓ کے جنازے کو دو پایوں کے درمیان سے اٹھایا ۔ لا اصل لہ ۔
Haidth Number: 1671
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

لا اصل لہ ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۵ / ۳۳۷ بعد ح ۱۴۸۸ بدون [و ابن سعد فی الطبقات الکبریٰ (۳ / ۴۳۱) عن محمد بن عمر الواقدی عن ابراھیم بن اسماعیل بن ابی حبیبۃ عن شیوخ من بنی عبد الاشھل بہ الخ والواقدی کذاب] ۔

Wazahat

Not Available