Blog
Books
Search Hadith

میت دفن کرنے کا بیان

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيها وَأَن تُوطأ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے قبروں کے پختہ کرنے ، ان پر لکھنے (کتبے لگانے) اور انہیں روندنے سے منع فرمایا ۔ صحیح ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 1709
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۱۰۵۲ وقال : حسن صحیح) [و اصلہ فی صحیح مسلم (۹۴ / ۹۷۰) بدون ھذا اللفظ] ۔

Wazahat

Not Available