Blog
Books
Search Hadith

میت دفن کرنے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میت کی ہڈی کا توڑنا ، زندہ کی ہڈی کے توڑنے کے مترادف ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ مالک و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1714
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

صحیح ، رواہ مالک (۱ / ۲۳۸ ح ۵۶۴ بلاغا) و ابوداؤد (۳۲۰۷) و ابن ماجہ (۱۶۱۶) ۔

Wazahat

Not Available