Blog
Books
Search Hadith

قبروں کی زیارت کا بیان

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ يُرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ زَارَ قَبْرَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَهُ وَكُتِبَ بَرًّا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان مُرْسلا

محمد بن نعمان ، نبی ﷺ سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے (والدین کا) اطاعت گزار لکھا جاتا ہے ۔‘‘ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے ۔ موضوع ۔
Haidth Number: 1768
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

موضوع ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۷۹۰۱ / ۱) * محمد بن النعمان ابو الیمان : مجھول (الجرح و التعدیل ۸ / ۱۰۸) ھو رواہ عن یحیی بن العلاء )متروک متھم) عب عبد الکریم ابی امیۃ : ضعیف عن مجاھد عن ابی ھریرۃ بہ مرفوعًا ، رواہ الطبرانی فی الصغیر (۲ / ۶۹ ح ۹۶۹) و الاوسط (۶۱۱۰) فھو موضوع ۔

Wazahat

Not Available