Blog
Books
Search Hadith

قبروں کی زیارت کا بیان

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا فَإِنَّهَا تُزَهِّدُ فِي الدُّنْيَا وتذكر الْآخِرَة» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا کرتا تھا ، اب ان کی زیارت کیا کرو ، کیونکہ وہ دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1769
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۱۵۷۱) * ابن جریج عنعن و للحدیث شواھد عند مسلم (۹۷۷) و غیرہ دون قولہ :’’ فانھا تزھد فی الدنیا ۔‘‘

Wazahat

Not Available