Blog
Books
Search Hadith

کن کن چیزوں پر زکوۃ واجب ہوتی ہے

وَعَنْ مُعَاذٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَجَّهَهُ إِلَى الْيَمَنِ أَمْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ الْبَقَرَة: مِنْ كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ كل أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي

معاذ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو آپ نے انہیں (مجھے) گائے کے متعلق حکم فرمایا کہ ہر تیس پر گائے کا ایک سالہ نر یا مادہ بچہ وصول کرے اور ہر چالیس پر دو سالہ بچہ ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1800
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۱۵۷۸) و الترمذی (۶۲۳ وقال : حسن) و النسائی (۵ / ۲۵ ۔ ۲۶ ح ۲۴۵۲) و الدارمی (۱ / ۳۸۲ ح ۱۹۳۰ ۔ ۱۹۳۲) [و ابن ماجہ : ۱۸۰۳] * الاعمش مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری ۔

Wazahat

Not Available