Blog
Books
Search Hadith

کن کن چیزوں پر زکوۃ واجب ہوتی ہے

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يبْعَث عبد الله ابْن رَوَاحَةَ إِلَى يَهُودٍ فَيَخْرُصُ النَّخْلَ حِينَ يَطِيبُ قَبْلَ أَنْ يُؤْكَلَ مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ عبداللہ بن رواحہ ؓ کو یہودیوں کے پاس بھیجا کرتے تھے ، جب کھجوروں میں مٹھاس آ جاتی اور وہ ابھی کھانے کے قابل نہ ہوتیں تو وہ ان کا اندازہ کرتے تھے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1806
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۱۶۰۶) * مخبر ابن جریج مجھول و للحدیث شواھد مرسلۃ عند مالک (۲ / ۷۰۳ ۔ ۷۰۴ ح ۱۴۴۹ ۔ ۱۴۵۰) و غیرہ و حدیث ابی داود (۳۴۱۵) یغنی عنہ ۔

Wazahat

Not Available