Blog
Books
Search Hadith

کن کن چیزوں پر زکوۃ واجب ہوتی ہے

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں حکم دیا کرتے تھے کہ ہم تجارت کے لیے تیار کیے گئے مال کی زکوۃ ادا کریں ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1811
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۱۵۶۲) * فیہ خبیب : مجھول و جعفر بن سعد : ضعفہ الجمھور ، و یویدہ حدیث الترمذی (۶۱۶) و سندہ حسن ۔

Wazahat

Not Available