Blog
Books
Search Hadith

سخاوت کی فضیلت اور بخل کی مذمت کا بیان

وَعَن ابْن عَبَّاس رَضِي الله عَنْهُمَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ مَنْزِلًا؟ قِيلَ: نَعَمْ قَالَ: الَّذِي يُسْأَلُ بِاللَّهِ وَلَا يُعْطِي بِهِ . رَوَاهُ أَحْمد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں مقام و مرتبہ کے لحاظ سے بدترین شخص کے بارے میں نہ بتاؤں ؟‘‘ عرض کیا گیا ، جی ہاں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جس سے اللہ کے نام پر سوال کیا جائے اور وہ نہ دے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ احمد ۔
Haidth Number: 1881
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۳۱۹ ح ۲۹۳۱ ۔ ۲۹۳۲) [و الترمذی (۱۶۵۲ وقال : حسن غریب) و النسائی (۵ / ۸۳ ۔ ۸۴ ح ۲۵۷۰) ولہ شاھد عند احمد (۱ / ۲۲۶ ، ۳۱۱)] ۔

Wazahat

Not Available