Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

سخاوت کی فضیلت اور بخل کی مذمت کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى بِلَالٍ وَعِنْدَهُ صُبْرَةٌ مِنْ تَمْرٍ فَقَالَ: «مَا هَذَا يَا بِلَالُ؟» قَالَ: شَيْءٌ ادَّخَرْتُهُ لِغَدٍ. فَقَالَ: «أَمَا تَخْشَى أَنْ تَرَى لَهُ غَدًا بخارا فِي نَار جَهَنَّمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْفِقْ بِلَالُ وَلَا تَخْشَ من ذِي الْعَرْش إقلالا»

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ بلال ؓ کے پاس تشریف لے گئے تو اس وقت کھجوروں کا ایک ڈھیر ان کے پاس تھا ، آپ نے فرمایا :’’ بلال ! یہ کیا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا ، میں نے کل کے لیے کچھ ذخیرہ کیا تھا ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا تم ڈرتے نہیں کہ کل روز قیامت تو اسے جہنم کی آگ دیکھے گا ، بلال ! خرچ کر اور عرش والی ذات سے مفلسی کا اندیشہ نہ کر ۔‘‘ حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith Number: 1885
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۱۳۴۵ ، نسخۃ محققۃ : ۱۲۸۳) [و سندہ حسن و فیہ اختلاف کثیر ، ولہ شواھد عند الطبرانی (۱ / ۳۴۰ ۔ ۳۴۱) و غیرہ] ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220