Blog
Books
Search Hadith

صدقہ کی فضیلت کا بیان

وَعَن فَاطِمَة بنت قبيس قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْمَالِ لَحَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ» ثُمَّ تَلَا: (لَيْسَ الْبَرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قبل الْمشرق وَالْمغْرب) الْآيَة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي

فاطمہ بنت قیس ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مال میں زکوۃ کے علاوہ بھی حق ہے ۔‘‘ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ نیکی یہی نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1914
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۶۵۹ ۔ ۶۶۰ وقال : ھذا حدیث اسنادہ لیس بذاک و ابو حمزۃ میمون الاعور یضعف) و ابن ماجہ (۱۷۸۹) و الدارمی (۱ / ۳۸۵ ح ۱۶۴۴) ۔

Wazahat

Not Available