ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوذر ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! مجھے بتائیں کہ صدقہ کا کتنا ثواب ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ زیادہ سے زیادہ (سات سو گنا) اور اللہ کے ہاں مزید ہے ۔‘‘ ضعیف ۔
ضعیف ، رواہ احمد (۵ / ۱۷۸ ح ۲۱۸۷۹) [فیہ المسعودی اختلط و ابو عمر الدمشقی ضعیف و قال الدارقطنی : متروک] ۵ / ۲۶۵ ح ۲۲۶۴۴) [فیہ معان بن رفاعۃ ضعیف عن علی بن زید : متروک]) ۔