Blog
Books
Search Hadith

بہترین صدقہ کا بیان

وَعَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ ثِنْتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ

سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے ، جبکہ رشتہ دار پر دوھرا ہے ، صدقہ اور صلہ رحمی ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔
Haidth Number: 1939
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ احمد (۴ / ۲۱۴ ح ۱۸۰۲۸ ۔ ۱۸۰۳۰) و الترمذی (۶۵۸ وقال : حسن) و النسائی (۵ / ۹۲ ح ۲۵۸۳) و ابن ماجہ (۱۸۴۴) و الدارمی (۱ / ۳۹۷ ح ۱۶۸۷ ۔ ۱۶۸۸) ۔

Wazahat

Not Available