Blog
Books
Search Hadith

صدقہ واپس نہ لینے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ أَطْلَقَ كُلَّ أَسِيرٍ وَأَعْطَى كُلَّ سَائِلٍ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ ﷺ ہر قیدی کو آزاد فرما دیتے اور ہر سائل کو عطا کیا کرتے تھے ۔ اسنادہ ضعیف جذا ۔
Haidth Number: 1966
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف جدا)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۳۶۲۹) * فیہ ابوبکر الھذلی : متروک ۔

Wazahat

Not Available