Blog
Books
Search Hadith

صدقہ واپس نہ لینے کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «يُغْفَرُ لِأُمَّتِهِ فِي آخِرِ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ» . قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَهِيَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ؟ قَالَ: «لَا وَلَكِنَّ الْعَامِلَ إِنَّمَا يُوَفَّى أجره إِذا قضى عمله» . رَوَاهُ أَحْمد

ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ رمضان کی آخری رات ان کی (یعنی میری) امت کو بخش دیا جاتا ہے ۔‘‘ عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! کیا وہ شب قدر ہے ؟ فرمایا :’’ نہیں ، لیکن جب کام کرنے والا اپنا کام مکمل کر لیتا ہے تو اسے پورا پورا اجر دیا جاتا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ۔
Haidth Number: 1968
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۲ / ۲۹۲ ح ۷۹۰۴) * فیہ ھشام بن ابی ھشام متروک ، رواہ عن محمد بن الاسود عن ابی سلمۃ عن ابی ھریرۃ بہ ۔

Wazahat

Not Available