Blog
Books
Search Hadith

رؤیت ہلال کا بیان

وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے نبی ﷺ کو شعبان کے علاوہ دو ماہ لگاتار روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1976
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۲۳۳۶) و الترمذی (۷۳۶ وقال : حسن) و النسائی (۴ / ۱۵۰ ح ۲۱۷۷) و ابن ماجہ (۱۶۴۸) ۔

Wazahat

Not Available