Blog
Books
Search Hadith

روزے سے متعلق متفرق مسائل کا بیان

بَاب فِي مسَائِل مُتَفَرِّقَة من كتاب الصَّوْم

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بركَة»

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1982
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۹۲۳) و مسلم (۴۵ / ۱۰۹۵) ۔ 2549

Wazahat

Not Available