Blog
Books
Search Hadith

روزے سے متعلق متفرق مسائل کا بیان

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ أَكْلَةُ السَّحَرِ» . رَوَاهُ مُسلم

عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 1983
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۴۶ / ۱۰۹۶) ۔ 2550

Wazahat

Not Available