Blog
Books
Search Hadith

روزے کی تقدیس و پاکیزگی کا بیان

عَن عَائِشَة: أَن الني صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِم ويمص لسنانها. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ روزہ کی حالت میں کبھی ان کا بوسہ لے لیا کرتے تھے اوران کی زبان چوس لیا کرتے تھے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 2005
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۲۳۸۶) * فیہ محمد بن دینار صدوق لکنہ اختلط ۔

Wazahat

Not Available