عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مجھے بتائیں اگر میں جان لوں کہ کون سی رات شب قدر ہے تو میں اس میں کیا دعا کروں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کہو :اے اللہ ! بے شک تو درگزر فرمانے والا ہے ، درگزر کو پسند فرماتا ہے پس مجھ سے بھی درگزر فرما ۔‘‘ احمد ، ابن ماجہ ، ترمذی ، اور انہوں نے اسے صحیح قرار دیا ہے ۔ اسنادہ ضعیف ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيفٌ)
Takhreej
اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۶ / ۱۵۱ ح ۲۵۸۹۸) و ابن ماجہ (۳۸۵۰) و الترمذی (۳۵۱۳) * عبداللہ بن بریدۃ لم یسمع من عائشۃ رضی اللہ عنھا کما قال الدارقطنی (السنن ۳ / ۲۳۳ ح ۳۵۱۷) و البیھقی (۱۱۸۷) / و دفاع ابن الترکمانی باطل لان الخاص مقدم علی العام و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔