Blog
Books
Search Hadith

اعتکاف کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ صَلَّى الْفَجْرَ ثُمَّ دَخَلَ فِي مُعْتَكَفِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرنے کا ارادہ فرماتے تو آپ ﷺ نماز فجر ادا کرتے اور پھر اپنے اعتکاف کی جگہ میں تشریف لے جاتے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 2104
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۲۴۶۴) و ابن ماجہ (۱۷۷۱) [و الترمذی (۷۹۱) و البخاری (۲۰۳۳) و مسلم (۱۱۷۳)] ۔

Wazahat

Not Available