Blog
Books
Search Hadith

کتاب و سنت کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کا بیان

وَرَوَاهُ الدَّارِمِيُّ عَنْ مَكْحُولٍ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْكُرْ: رَجُلَانِ وَقَالَ: فَضْلُ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِي عَلَى أَدْنَاكُمْ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: (إِنَّمَا يخْشَى الله من عباده الْعلمَاء) وسرد الحَدِيث إِلَى آخِره

دارمی نے مکحول سے مرسل روایت بیان کی ہے ۔ اور انہوں نے ’’ دو آدمیوں ‘‘ کا ذکر نہیں کیا اور انہوں (مکحول) نے کہا : عالم کی عابد پر اس طرح فضیلت ہے جس طرح میری فضیلت تمہارے ادنی آدمی پر ہے ۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی !’’ اس کے بندوں میں سے صرف علماء ہی اللہ سے ڈرتے ہیں ۔‘‘ اور پھر مکمل حدیث بیان کی ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (۱/ ۸۸ ح ۲۹۵) ۔
Haidth Number: 214
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الدارمی (۱ / ۸۸ ح ۲۹۵) * السند مرسل ولہ شواھد دون قولہ :’’ ثم تلا ھذا الآیۃ : (و انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء)‘‘ فھو ضعیف و الباقی حسن ، انظر الحدیث السابق (۲۱۳) فائدۃ : قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لطالب العلم : مرحبا بطالب العلم ! ان طالب العلم لتحف بہ الملائکۃ و تظلہ باجنحتھا بعضًا حتی یبلغوا السماء الدنیا من حبھم لما طلب ، (الجرح و التعدیل ۲ / ۱۳ ، و سندہ حسن) ۔

Wazahat

Not Available