Blog
Books
Search Hadith

اعتکاف کا بیان

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَقْرَأُ سُورَةَ (هُودٍ) أَوْ سُورَةَ (يُوسُفَ) ؟ قَالَ: لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ (قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ) رَوَاهُ أَحْمد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا میں سورۂ ہود پڑھوں یا سورۂ یوسف ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم اللہ کے ہاں سورۃ الفلق سے بلیغ تر کوئی چیز نہیں پڑھ سکو گے ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ احمد و النسائی و الدارمی ۔
Haidth Number: 2164
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (۴ / ۱۴۹ ح ۱۷۴۷۴) و النسائی (۲ / ۱۵۸ ح ۹۵۴) و الدارمی (۲ / ۴۶۱ ۔ ۴۶۲ ح ۳۴۴۲) [و صححہ ابن حبان (۱۷۷۶ ۔ ۱۷۷۷) و الحاکم (۲ / ۵۴۰) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available