Blog
Books
Search Hadith

اختلاف قراءت اور قرآن کو جمع کرنے کا بیان

عَن بُرَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ يَتَأَكَّلُ بِهِ النَّاسَ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَوَجْهُهُ عظم لَيْسَ عَلَيْهِ لحم» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اس کے ذریعے لوگوں سے مال (کھاتا) ہے تو وہ روز قیامت آئے گا تو اس کا چہرہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو گا اس پر گوشت نہیں ہو گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا ۔
Haidth Number: 2217
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۲۶۲۵ ، نسخۃ محققۃ : ۲۳۸۴) [و ابن حبان فی المجروحین (۱ / ۱۴۸)] * احمد بن میشم : یروی المناکیر ، و سفیان الثوری مدلس و عنعن ۔ ان صح السند الیہ ۔

Wazahat

Not Available