معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں ، ابن آدم کے تمام اعمال میں سے ، عذاب الہیٰ سے اسے سب سے زیادہ نجات دلانے والا عمل ، اللہ کا ذکر ہے ۔‘‘ ضعیف ، رواہ مالک (۱ / ۲۱۱ ح ۴۹۳) و الترمذی (۳۳۷) و ابن ماجہ (۳۷۹۰)
ضعیف ، رواہ مالک (۱ / ۲۱۱ ح ۴۹۳ موقوف و سندہ ضعیف لانقطاعہ) و الترمذی (۳۳۷۷ سندہ ضعیف) و ابن ماجہ (۳۷۹۰ و سندہ ضعیف) * زیاد بن ابی زیاد : میسرۃ المخزومی مولی ابن عیاش لم یدرک سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ۔