Blog
Books
Search Hadith

کتاب و سنت کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کا بیان

وَعَن ابْن مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا شَيْئًا فَبَلَّغَهُ كَمَا سَمِعَهُ فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى لَهُ مِنْ سَامِعٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ اس شخص کے چہرے کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی ایسی چیز سنی ، تو اس نے جیسے اسے سنا تھا ویسے ہی اسے آگے پہنچا دیا ، کیونکہ بسا اوقات جسے بات پہنچائی جاتی ہے وہ اس کی ، اس سننے والے کی نسبت زیادہ حفاظت کرنے والا ہوتا ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی (۲۶۵۷) و ابن ماجہ (۲۳۲) و ابن حبان (۷۴ ۔ ۷۶) ۔
Haidth Number: 230
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الترمذی (۲۶۵۷ وقال : حسن صحیح) و ابن ماجہ (۲۳۲) [و صححہ ابن حبان (الموارد : ۷۴ ۔ ۷۶) و انظر الحدیث السابق (۲۲۸)] ۔

Wazahat

Not Available