ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتاؤں ، جو کہ عرش کے نیچے جنت کا خزانہ ہے ، اور وہ ((لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ )) ہے ، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : میرے بندے نے اطاعت اختیار کر لی اور اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر دیا ۔‘‘ امام بیہقی نے دونوں روایتیں الدعوات الکبیر میں روایت کی ہیں ۔ صحیح ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۰۱ ح ۱۳۵) و احمد (۲ / ۲۹۸ ، ۳۶۳)و النسائی (۱۳ و الکبری : ۹۸۴۱) و صححہ الحاکم (۱ / ۲۱) و احمد ۲ / ۵۲۰) و النسائی (۳۵۸) و الحاکم ۱ ۵۱۷) و فتح الباری (۱۱ / ۵۰۱) ۔
صحیح ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۱۰۱ ح ۱۳۵) [و احمد (۲ / ۲۹۸ ، ۳۶۳) و النسائی فی عمل الیوم و اللیلۃ (۱۳ و الکبریٰ : ۹۸۴۱) و صححہ الحاکم (۱ / ۲۱) و وافقہ الذھبی و سندہ حسن ، عمرو بن میمون صرح بالسماع عند احمد (۲ / ۲۹۸) و للحدیث طریق آخر عند احمد (۲ / ۵۲۰) و النسائی فی عمل الیوم و اللیلۃ (۳۵۸) و الحاکم (۱ / ۵۱۷) و الحدیث قواہ الحافظ فی فتح الباری (۱۱ / ۵۰۱)] ۔