ابن عباس ؓ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جو شخص یہ جانتا ہے کہ میں گناہ معاف کرنے پر قادر ہوں تو میں اسے معاف کر دیتا ہوں ، اور مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ، بشرطیکہ اس نے میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ فی شرح السنہ (۱۴ / ۳۸۸ ح ۴۱۹۱) و الحاکم (۴ / ۲۶۲) ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱۴ / ۳۸۸ ح ۴۱۹۱) * فیہ ابراھیم بن الحکیم بن ابان : ضعیف ، و لہ طریق آخر عند الحاکم (۴ / ۲۶۲) فیہ حفص بن عمر العدنی واہِ ۔