انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آدم ؑ کی ساری اولاد خطاکار ہے ، اور بہتر خطاکار وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں ۔‘‘ اسناد ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۴۹۹) و ابن ماجہ (۲۴۵۱) و الدارمی (۲ / ۳۰۳ ح ۲۷۳۰) و صححہ الحاکم (۴ / ۲۴۴) ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۲۴۹۹ و قال : غریب) و ابن ماجہ (۲۴۵۱) و الدارمی (۲ / ۳۰۳ ح ۲۷۳۰) [و صححہ الحاکم (۴ / ۲۴۴) فتعقبہ الذھبی قال :’’ علی (بن مسعدۃ) لین ‘‘] و قتادۃ مدلس و عنعن ۔