Blog
Books
Search Hadith

استغفار و توبہ کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ قَالَ: وَعِزَّتِكَ يَا رَبِّ لَا أَبْرَحُ أُغْوِي عِبَادَكَ مَا دَامَتْ أَرْوَاحُهُمْ فِي أَجْسَادِهِمْ فَقَالَ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي وَارْتِفَاعِ مَكَانِي لَا أَزَالُ أَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَرُونِي رَوَاهُ أَحْمَدُ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ شیطان نے کہا : رب ! تیری عزت کی قسم ! جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسم میں ہیں میں انہیں گمراہ کرتا رہوں گا ، تو رب عزوجل نے فرمایا : مجھے اپنی عزت و جلال اور اپنی بلند مکانی کی قسم ! جب تک وہ مجھ سے مغفرت طلب کرتے رہیں گے ، میں انہیں معاف کرتا رہوں گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۳ / ۲۹ ح ۱۱۲۵۷ ، ۴۱ ح ۱۱۳۸۷) و فی شرح السنہ (۵ / ۷۶ ، ۷۷ ح ۱۲۹۳) و الحاکم (۴ / ۲۶۱ ح ۷۶۷۲) ۔
Haidth Number: 2344
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۳ / ۲۹ ح ۱۱۲۵۷ ، ۴۱ ح ۱۱۳۸۷)[و البغوی فی شرح السنۃ ۵ / ۷۶ ۔ ۷۷ ح ۱۲۹۳) و اللفظ لہ] * ابن لھیعۃ مدلس و لم یصرح بالسماع فیما حدث قبل اختلاطہ فالسند ضعیف و للحدیث شاھد حسن الحاکم (۴ / ۲۶۱ ح ۷۶۷۲) دون قولہ :’’ وارتفاع مقامی ‘‘ و سندہ حسن : و اخرج احمد (۳ / ۱۹ ، ۴۱) من حدیث عمرو بن ابی عمرو عن ابیئ سعید بہ و ھو منقطع فیما اری ۔

Wazahat

Not Available