Blog
Books
Search Hadith

کتاب و سنت کے ساتھ تمسک اختیار کرنے کا بیان

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ لِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا ظَهْرٌ وَبَطْنٌ وَلِكُلِّ حَدٍّ مَطْلَعٌ» رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ

ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قرآن سات قراءتوں میں نازل کیا گیا ، اس میں سے ہر آیت کا ظاہر اور باطن ہے ، اور ہر سطح کا مفہوم سمجھنے کے لیے مناسب استعداد کی ضرورت ہے ۔‘‘ سندہ ضعیف ، رواہ فی شرح السنہ (۱/ ۲۶۳ بعد ح ۱۲۲ معلقًا) و الطبری فی تفسیرہ (۱/ ۱۰ ،۱۱) و ابن حبان (۱۷۸۱) و ابی یعلیٰ فی مسندہ (۹/ ۸۱ ح ۵۱۴۹) ۔
Haidth Number: 238
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۱ / ۲۶۳ بعد ح ۱۲۲ معلقًا) [و الطبرانی فی تفسیرہ (۱ / ۱۰ ، ۱۱) بسندین ضعیفین ، فیہ مجھول وفی الآخر : ابراھیم بن مسلم الھجری ضعیف] * ولہ شواھد ضعیفۃ عند ابن حبان (الموارد : ۱۷۸۱) و ابی یعلی فی مسندہ (۹ / ۸۱ ح ۵۱۴۹) وغیرھما ۔

Wazahat

Not Available