Blog
Books
Search Hadith

مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ جہاد کے لئے نکلتے تو یوں دعا فرماتے :’’ اے اللہ ! تو ہی میرا بازو ہے ، تو ہی میرا مددگار ہے ، میں تیری ہی توفیق سے دشمن کی چالوں کو رد کرتا ہوں ، تیری ہی مدد سے (دشمن پر) حملہ کرتا ہوں اور تیری توفیق و نصرت سے قتال کرتا ہوں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 2440
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۵۸۴ و قال : حسن غریب) و ابوداؤد (۲۶۳۲) * قتادۃ مدلس و لم اجد تصریح سماعہ ۔

Wazahat

Not Available