Blog
Books
Search Hadith

مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان

وَعَنْ أَبِي مُوسَى: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ من شرورهم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی ﷺ کو کسی قوم سے اندیشہ ہوتا تو آپ ﷺ یوں دعا فرماتے تھے :’’ اے اللہ ہم ان کے مقابلے میں تجھے کرتے ہیں ، اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ میں آتے ہیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 2441
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (۴ / ۴۱۴ ح ۱۹۹۵۸) و ابوداؤد (۱۵۳۷) * قتادۃ مدلس و لم اجد تصریح سماعہ ۔

Wazahat

Not Available