Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَن قَتَادَة: بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ كَذَا وَجَاء بِشَهْر كَذَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

قتادہ ؒ بیان کرتے ہیں ، انہیں یہ خبر پہنچی ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ چاند دیکھتے تو تین بار فرماتے :’’ خیرو بھلائی کے چاند ! میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے مجھے پیدا فرمایا ۔‘‘ پھر فرماتے :’’ ہر قسم کی تعریف اس ذات کے لئے ہے جو فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مہینہ لے آیا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
Hadith Number: 2451
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۵۰۹۲ وفی المراسیل : ۵۲۷) من حدیث قتادۃ رحمہ اللہ ۔ * السند مرسل و قال ابوداؤد :’’ و روی متصلاً ولا یصح ۔‘‘

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220