Blog
Books
Search Hadith

جامع دعاؤں کا بیان

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيّ فِي الدَّعوات الْكَبِير

ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فجر کی نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے :’’ اے اللہ ! میں تجھ سے نفع بخش علم ، مقبول عمل اور حلال رزق کا سوال کرتا ہوں ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و ابن ماجہ و البیھقی ۔
Haidth Number: 2498
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ احمد (۶ / ۲۹۴ ح ۲۷۰۵۶) و ابن ماجہ (۹۲۵) و البیھقی فی الدعوات الکبیر (۱ / ۷۶ ح ۹۹) ۔

Wazahat

Not Available