Blog
Books
Search Hadith

احرام و تلبیہ کا بیان

عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَرَادَ الْحَجَّ أَذَّنَ فِي النَّاسِ فَاجْتَمَعُوا فَلَمَّا أَتَى الْبَيْدَاءَ أَحْرَمَ. رَوَاهُ البُخَارِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں جب رسول اللہ ﷺ نے حج کرنے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں میں اعلان کیا ، وہ اکٹھے ہو گئے ، جب آپ ﷺ ’’ بَیْدَاء ‘‘ کے مقام پر تشریف لائے تو احرام باندھا ۔ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 2553
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ البخاری (لم اجدہ) [و الترمذی (۸۱۷) و اصلہ فی صحیح مسلم (۱۲۱۸)] * قال الشیخ عبداللہ المبارکفوری فی مرعاۃ المفاتیح :’’ ھذا لیس فی صحیح البخاری ، لا بلفظہ ولا بمعناہ ۔‘‘

Wazahat

Not Available