Blog
Books
Search Hadith

مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کے آداب کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ من الْبَيْت إِلَّا الرُّكْنَيْنِ اليمانيين

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو صرف دو رکن یمانی (حجر اسود اور رکنِ یمانی) کو چھوتے ہوئے دیکھا ہے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 2568
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۶۰۹) و مسلم (۲۴۲ / ۱۲۶۷) ۔ 3066

Wazahat

Not Available