Blog
Books
Search Hadith

مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کے آداب کا بیان

عَنِ الْمُهَاجِرِ الْمَكِّيِّ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فَقَالَ قَدْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ نَكُنْ نَفْعَلُهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

مہاجر مکی ؒ بیان کرتے ہیں ، جابر ؓ سے اس آدمی کے بارے میں دریافت کیا گیا جو بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاتا ہے ، انہوں نے فرمایا : ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ حج کیا تو ہم اس طرح نہیں کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 2574
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۸۵۵) و ابوداؤد (۱۸۷۰) [و النسائی (۵ / ۲۱۲ ح ۲۸۹۸) و ابن خزیمۃ (۲۷۰۴) ۔ ۲۷۰۵)] * المھاجر المکی و ثقہ ابن حبان و ابن خزیمۃ فھو حسن الحدیث ۔ فائدۃ : مراد رفع الیدین فی ھذا الحدیث بعد انقضاء الصلوۃ و الطواف و عند الخروج من المسجد الحرام ، انظر صحیح ابن خزیمۃ (۴ / ۲۱۰ قبل ح ۲۷۰۵) ۔

Wazahat

Not Available