یعلی بن امیہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے سبز رنگ کی چادر سے اضطباع (یعنی دایاں کندھا ننگا) کر کے بیت اللہ کا طواف کیا ۔ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی ۔
سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۸۵۹ و قال : حسن صحیح) و ابوداؤد (۱۸۸۳) و ابن ماجہ (۲۹۵۴) و الدارمی (۲ / ۴۳ ح ۱۸۵۰) * ابن جریج و سفیان الثوری مدلسان و عنعنا ۔