Blog
Books
Search Hadith

کنکریاں مارنے کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں ماریں ، جبکہ اس کے بعد سورج ڈھل جانے کے بعد ماریں ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 2620
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (الحج باب ۱۳۴ قبل ح ۱۷۴۶ تعلیقًا عن جابر رضی اللہ عنہ) و مسلم (۳۱۴ / ۱۳۰۰) ۔ 3141

Wazahat

Not Available