Blog
Books
Search Hadith

سر منڈانے کا بیان

عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَا: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تحلق الْمَرْأَة رَأسهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

علی ؓ اور عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو سر منڈانے سے منع فرمایا ۔ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 2653
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ الترمذی (۹۱۵) ۔

Wazahat

Not Available