Blog
Books
Search Hadith

احرام والا کن چیزوں سے اجتناب کرے

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ محرم

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 2685
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۸۳۵) و مسلم (۸۷ / ۱۲۰۲) ۔ 2885

Wazahat

Not Available