جابر ؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اس شکار کا گوشت تمہارے لیے حالت احرام میں حلال ہے جسے تم نے شکار کیا ہو نہ وہ تمہاری خاطر شکار کیا گیا ہو ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۱۸۵۱) و الترمذی (۸۴۶) و النسائی (۵ / ۱۸۷ ح ۲۸۳۰) * المطلب : لم یسمع من جابر رضی اللہ عنہ کما قال ابو حاتم الرازی (المراسیل ص ۲۱۰) ۔