Blog
Books
Search Hadith

حرمت مکہ ، اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرمائے

وَفِي رِوَايَة لأبي هريرةَ: «لَا يُعضدُ شجرُها وَلَا يلتَقطُ ساقطتَها إِلاَّ مُنشِدٌ»

اور ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے :’’ اس کا درخت کاٹا جائے نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی جائے سوائے اس شخص کے جو اس چیز کا اعلان کرے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 2716
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

3305 [متفق علیہ] ، رواہ البخاری (۱۱۲) مسلم (۴۴۸ / ۱۳۵۵) ۔

Wazahat

Not Available